820306-KhuwajaAsif-1495022294-143-640x480

خواجہ آصف کا ملکی تاریخ میں بجلی کی ریکارڈ پیداوار کا دعویٰ

نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بدھ کے روز ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار بڑھ کر 17 ہزار 720 میگاواٹ تک ہوگئی۔ اس سے قبل کبھی بھی بجلی کی پیداوار اس سطح تک نہیں پہنچی۔ پانی سے 5 ہزار 240 میگاواٹ، آئی پی پیز سے 9 ہزار 579 میگاواٹ جب کہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس سے 2 ہزار 901 میگاواٹ بجلی حاصل ہوئی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کارکن واپڈا ہاؤس میں گھس گئے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *