821521-heroinweb-1495163531-380-640x480

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نائیجیرئن باشندے سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد

نیوز کے مطابق اے ایس ایف نے اسلام آباد میں بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نائیجیرین باشندے اوگیجیو اولیور کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کر لی، ملزم نے ہیروئن شیمپو کی بوتلوں میں چھپا رکھی تھی۔ اس کے علاوہ گرفتار ملزم سے پونے 5 ہزار ڈالر بھی برآمد ہوئے۔
اس خبر کو بھی پڑھئے: اسلام آباد سے بڑی تعداد میں سونا اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام




Leave a Reply