821688-RanveerSingh-1495176721-964-640x480

رنویر سنگھ کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نئی فلم میں ریپر کے کردار میں نظر آئیں گے جب کہ اداکار کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔
بھارتی اداکار رنویر سنگھ ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا کرتے ہیں اور اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں، اداکاری میں تو یقینی طور پر رنویر کا کوئی ثانی نہیں لیکن رنویر گانا گانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں اور کئی ایوارڈ شوز میں گلوکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : رنویر سنگھ نے اب گلوکاری بھی شروع کردی




Leave a Reply