821038-mohammadnawaz-1495103209-393-640x480

قومی کرکٹر محمد نواز مداحوں سے معافی کے طلبگار

اسپاٹ فکسنگ کی پیش کش پر تاخیر سے حکام کو آگاہ کرنے پر سزا پانے والے کرکٹر محمد نواز نے اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد نواز نے اپنا پیغام میں کہا کہ ”میں نے پی سی بی حکام کو اسپاٹ فکسنگ کیلیے رابطہ کی اطلاع تاخیر سے کرنے کی غلطی کی، میں نے پیش کش کو مسترد کر دیا تھا اور اخلاقی طور پر کچھ برا نہیں کیا۔“ امید کرتا ہوں کے میرے مداح میری اس غلطی پر مجھے معاف کر دیں گے، ایسا کوئی کام نہیں کروں گا جس سے میرے ملک کی عزت پر حرف آئے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *