اربازخان بڑے بھیا سلمان خان سے ناراض

بالی ووڈ اداکار و ہدایت کار ارباز خان اپنی فلم’’دبنگ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کی شوٹنگ کے لیے وقت نہ دینے پر بڑے بھائی سلمان خان سے ناراض ہوگئے۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ایک کے بعد ایک فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے باعث کئی فلموں میں کام کرنے سے معذرت کرچکے ہیں جس میں فلم ’’نو انٹری ‘‘ کا سیکو ئل بھی شامل ہے لیکن اب یہی فلمی مصروفیات سلو میاں کے گھر میں ہی ان کے چھوٹے بھائی کو ناراض کرگئی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:ہریتھک نے’’نوانٹری‘‘ کے سیکوئل میں سلمان کی انٹری بند کردی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *