ودیا بالن ہندی میڈیم دیکھنے کے بعد صبا قمر کی دیوانی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں شاندار اداکاری سے ودیا بالن کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا ہے۔

19 مئی 2017 کو ریلیز ہوئی فلم ’ہندی میڈیم‘ میں صبا قمر اور عرفان خان نے مرکزی کردار اداکئے تھے فلم میں مزاحیہ انداز میں انگلش اور ہندی کے سماجی مسئلے کو موضوع بنایا گیا تھا جس نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی تھی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *