عامر خان کی ’’بیٹی‘‘ حادثے کا شکار

بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی زائرہ وسیم (پھوگٹ) حادثے کا شکار ہو گئیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’’دنگل‘‘ کو بھارتی سینما کی اب تک کی سب سے کامیاب فلم قرار دیا جا رہا ہے، فلم نے صرف چین میں 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے ریکارڈ قائم کیا اور فلم کی کہانی کو چین کے صدر ژی جن پنگ نے بھی بہت پسند کیا جو پہلوان مہاویر سنگھ اور اس کی بیٹیوں کے گرد گھومتی ہے، فلم میں پہلوان کا کردار عامر خان نے جبکہ زائرہ وسیم نے ان کی بیٹی کردار نبھا یا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *