اہم ترین خبریں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ’’لالہ لینڈ‘‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایما اسٹون رواں سال سب سےزیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتاہے،جہاں فلموں کے بجٹ سے لے کر اداکاروں کے معاوضے تک اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاہم گزشتہ کئی عرصے سےبالی ووڈ بھی ہالی ووڈ کوٹکر دینے لگا ہے اور بالی ووڈ اداکار بھی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے لگے ہیں ،جس کی مثال بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ہیں جو گزشتہ سال فوربز میگزین کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اس بار دپیکا کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور دسویں نمبر پر تو کیا دپیکا میگزین کی فہرست سے ہی آؤٹ ہوگئیں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
Search
868672-arjuntendulkarweb-1499359472-832-640x480

سچن کے بیٹے نے انگلش وکٹ کیپر جونی بیئراسٹو کو زخمی کردیا

بھارت کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بعد اب ان کے بیٹے 17 سالہ ارجن ٹنڈولکر نے بھی اپنی کارکردگی کے جوہر دکھانے شروع کر دیے ہیں تاہم فرق صرف اتنا ہے کہ ٹنڈولکر بولرز کی پٹائی کرتے تھے اور ارجن اپنی تیز رفتار بالنگ سے بلے بازوں کو پریشان کر رہے ہیں۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ روز لارڈز میں پریکٹس سیسشن کے دوران پیش آیا جہاں سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کر رہے تھے۔ ارجن گیند کرانے کے لیے تیار تھے اور ان کا سامنا انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئراسٹو کر رہے تھے تاہم ارجن ٹنڈولکر کی تیز رفتار یارکر بیئراسٹو کے بائیں پاؤں میں لگی جس کی وجہ سے انہیں نیٹ پریکٹس ادھوری چھوڑنی پڑی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *