874292-amitabhbachan-1499883465-604-640x480

بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ کی انتہائی چھوٹی حرکت

بالی ووڈ کے شہنشاہ سمجھے جانے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے بغیر اجازت اپنے والد کی لکھی ہوئی نظم استعمال کرنے پر عام آدمی پارٹی کے رہنما کو قانونی نوٹس بھیجا تاہم انہیں ایسا جواب ملا کہ وہ حیران رہ گئے۔

قصہ کچھ یوں ہے کہ عام آدمی پارٹی کے رہنما کمار وشواس نے بھارت کے معروف شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا، اس تقریب میں انہوں ںے متعدد نامور شاعروں کے کلام پڑھے جن میں ایک نظم امیتابھ بچن کے والد ہرویناش رائے بچن کی بھی تھی۔ وشواس نے اس تقریب کی ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ کردی تھی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھی شیئر کی تھی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *