پاکستان ٹیم پرطنز، بھارتی شہری کوآئی سی سی کا کرارا جواب

 آئی سی سی نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔

ورلڈ باڈی کے فیس بک پر ایک بھارتی شائق نے لکھا کہ ’پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی مستحق نہیں‘اس کے جواب میں آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی تصویر پوسٹ کردی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *