874207-arjun-1499876495-715-640x480

کیا ارجن کپور شادی کرنے جارہے ہیں ؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھتیجے ارجن کپور شادی کرنے جارہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں 38 سال سے اداکاری کے جوہر دکھانے والے انیل کپور نے اپنی نئی فلم ’مبارکاں‘ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اس فلم میں شادی کی تھیم ان کے بھتیجے ارجن کپور کی وجہ سے رکھی گئی ہے کیوں کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ شادی کرلے اور اب وہ ہمارے خاندان کے نوجوانوں میں شادی کرنے والے پہلے شخص ہوں گے، جب کہ ہم اس کی شادی کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *