875817-Imrankhan-1500022487-490-640x480

ثبوتوں کے باوجود نواز شریف کا استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نےسوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف کامنی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور دیگر مقدمات میں تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *