875569-salmanranbir-1500006992-887-640x480

رنبیرکپوربھی سلمان خان کے نقش قدم پرچل پڑے

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے دبنگ اداکار سلمان خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بیان دیا ہے کہ اگر ان کی فلم ’’جگاجاسوس‘‘ باکس آفس پرکامیابی حاصل نہ کرسکی تو وہ بھی فلم ڈسٹری بیوٹرز اورسینما مالکان کو نقصان کے ازالے کے طور پر رقم ادا کریں گے۔

اداکاررنبیرکپوراورکترینہ کیف کی آج ریلیز ہونے والی فلم ’’جگاجاسوس‘‘ سے ہدایت کارسمیت پروڈیوسرزاوراداکاروں کو بھی بہت امیدیں وابستہ ہیں تاہم رنبیر کپورکا کہنا ہے کہ اگران کی فلم باکس آفس پر دھوم مچانے میں ناکام رہی تو وہ سینما مالکان اور فلم ڈسٹری بیوٹرزکا نقصان پورا کرنے کیلئے اپنی جیب سے پیسے ادا کریں گے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *