875664-adnansamikhanmainimage-1500012556-630-640x480 (1)

عدنان سمیع خان کی بیٹی کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی تصاویر پہلی بار مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

گلوکارعدنان سمیع خان اوران کی اہلیہ رویا کے گھر دوماہ قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، عدنان بیٹی کی پیدائش پربے انتہا خوش تھے اور انہوں نے اپنی بیٹی کانام سعودی عرب میں واقع مسلمانوں کی مقدس اور مشہورمسجد کے نام پر ’’مدینہ‘‘ رکھا تھا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *