876931-londonattack-1500126192-221-640x480

لندن میں تیزاب گردی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں تیزاب گردی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ایک ہی رات میں تیزاب گردی کے پانچ واقعات رپورٹ ہوئے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب لندن کے مختلف علاقوں میں 70 منٹ کے دوران تیزاب سے حملے کے پانچ واقعات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد اب چوریوں اور ڈکیتیوں کے لیے تیراب کو بطور ہتھیار استعمال کررہے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *