کیا کاجول اب کرن جوہر کی فلم میں کام نہیں کریں گی ؟

بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے معروف ہدایت کار کرن جوہر کے ساتھ فلم نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
کاجول کا شمار فلم نگری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ انہوں نے بھارت کے نامور ہدایت کار کرن جوہر کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کیا جن میں سے اکثر کامیاب رہیں، متعدد فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے دونوں کی دوستی بھی بے مثال تھی تاہم کاجول کے شوہراجے دیوگن کی وجہ سے ان کی دوستی میں دراڑیں پڑ گئیں اور وہ ایک دوسرے کو تقاریب میں نظر انداز کرتے دکھائی دیے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ کرن جوہرنے کاجول سے 25 سالہ دوستی ختم ہونے کی وجہ بتادی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *