کرن جوہر کے جڑواں بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی ہدایت کار اور فلمساز کرن جوہر کے جڑواں بچوں یش اور روحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ 

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور فلمساز کرن جوہر نے پہلی بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جڑواں بچوں روہی اور یش کی تصاویر شیئر کیں تو چند ہی لمحوں میں وہ وائرل ہو گئیں اور مداحوں کی جانب سے بچوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *