حجاب نوچے جانے پر امریکی لڑکی کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کردیا گیا

لانگ بیچ: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں حجاب نوچے جانے پر مسلمان لڑکی کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کردیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لانگ بیچ کی انتظامیہ نے نوجوان مسلم خاتون کرسٹی پاول کو 85 ہزار ہرجانہ ادا کیا ہے جن کا اسکارف پولیس نے زبردستی نوچ کر اتار دیا تھا۔
یہ واقعہ 2015 میں پیش آیا جب کرسٹی پاول اپنے شوہر کے ہمراہ گاڑی میں سفر کررہی تھی کہ پولیس نے انہیں روکا اور تھانے لے جا کر بند کردیا۔ کرسٹی کی تلاشی کے دوران سب کے سامنے ان کا حجاب نوچ کر اتار دیا گیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *