نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور ان کی تقاریر نشر کرنےپر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا
سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نواز شریف نے اپنی نااہلی کو سازش قرار دیا ہے اور وہ مسلسل سپریم کورٹ پر سازش کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *