ہنگو میں پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن؛ 12 مشتبہ افراد گرفتار

ہنگو: پولیس نے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 12 مشتبہ افراد کوگرفتار جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو میں پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 10 مشتبہ سمیت 12 افراد گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او احسان اللہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بهی برآمد کیا گیا ہے جب کہ مزید گرفتار افراد کے مزید ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *