ایک وقت آئے گا جب کراچی میں تدفین کی جگہ بھی نہیں بچے گی، سندھ ہائیکورٹ

راچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب کراچی میں تدفین کی جگہ بھی نہیں بچے گی اور قبرستان تک بیچ دیے جائیں گے۔
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں کے ایم سی افسران کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی۔ عدالت نے پیش نہ ہونے پر کے ایم سی افسر ذیشان حیدر کی ضمانت منسوخ کردی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں زمین پر قبضے کی جنگ کی وجہ سے ہی ٹارگٹ کلنگ ہوتی ہے، قائم علی شاہ




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *