فلم ’’دھوم 3‘‘ کے ننھے ساحرنے پرکشش نوجوان کا روپ دھارلیا

مبئی: 

بالی ووڈ فلم ’’دھوم 3‘‘ میں عامر خان کے بچپن کا کردار نبھانے والے ننھے ساحر (سدھارتھ نگم) کی حال ہی میں جاری ہونے والی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

2013 میں ریلیز ہوئی کامیاب ترین فلم ’’دھوم 3‘‘ میں عامر خان کے بچپن کا کردارادا کرنے والے بالی ووڈ کے ننھے اداکار سدھارتھ نگم دیکھتے دیکھتے پرکشش نوجوان بن گئے، سدھارتھ نے حال ہی میں اپنی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کی ہیں جنہیں محض 48 گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *