ایم کیو ایم پاکستان نے 16 ستمبر کا احتجاج منسوخ کر دیا

کراچی: 

ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف کیا جانے والا 16 ستمبر کا احتجاج منسوخ کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف مزار قائد کے سامنے ہونے والا احتجاج منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کل ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار پریس کانفرنس میں کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی واضح کریں گے۔

اس خٰبر کو بھی پڑھیں؛ مردم شماری کے دھاندلی زدہ نتائج مسترد کرتے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *