مکی آرتھر پر الزامات، عمر اکمل نے غلطی تسلیم کر لی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے کرکٹر عمر اکمل نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی انجانے میں ہوئی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے کرکٹر عمر اکمل نے پی سی بی کی جانب سے دوسرے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا جس میں انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی انجانے میں ہوئی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈوبتے کیریئر کو بچانےکے بجائے عمر اکمل نے تمام کشتیاں جلا دیں




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *