یتیم بچی نے سنی لیون کی زندگی بدل دی

ممبئی: بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کورکے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نشا نے ان کی زندگی کو پوری طرح سے تبدیل کردیا۔
ناموربالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے کچھ عرصے قبل ایک یتیم بچی گود لی جس کا نام نشا کورویبررکھا ، سنی لیون کی بچی گود لینے کی خبر بھارتی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، کئی لوگوں نے سنی کے اس قدام پر شدید تنقید کی جب کہ کچھ لوگوں نے انہیں سراہتے ہوئے کہا کہ سنی کے اس متاثر کن قدم سے دوسرے اداکاروں کو بھی یتیم اور بے سہارا بچوں کی زندگیاں سنوارنے کاحوصلہ ملے گا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سنی لیون کے گھر ننھے مہمان کی آمد




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *