امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

سٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے شہر پلانو میں گھر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گھر میں تقریب جاری تھی کہ ایک شخص آیا اور اس نے گھر میں موجود افراد پر خودکار اسلحے سے گولیاں برسانی شروع کردیں۔ فائرنگ کی آواز سن کر پڑوسیوں نے پولیس کو فون کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *