بھارتی کرکٹر بھی ورلڈ الیون میں ہوتے تو اچھا ہوتا، شاہد آفریدی

لاہور: معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹرز بھی ورلڈ الیون میں ہوتے تو بہت اچھا ہوتا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہد آفریدی نے ورلڈ الیون کے پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ٹور کو ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھ رہے ہیں تاہم بھارتی کرکٹرز بھی ورلڈ الیون میں شامل ہوتے تو بہت اچھا ہوتا۔
یہ بھی پڑھیں: سیاسی وجوہات کے باعث ورلڈ الیون میں بھارتی کھلاڑی شامل نہیں، اینڈی فلاور




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *