ویوک اوبرائے نے منیبہ مزاری کو ’’سپرویمن‘‘ قرار دے دیا

بالی ووڈ اداکار ویوک اوبرائے نے پاکستان کی معروف مصورہ اوراقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر منیبہ مزاری کو سپرویمن قرار دے دیا۔
بالی ووڈ اداکارویوک اوبرائے نے پاکستان کی سرگرم سماجی کارکن منیبہ مزاری کی انسانیت دوست خدمات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سپرُ وویمن کا خطاب دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرمنیبہ مزاری نے بھارتی اداکارکے ساتھ ملاقات کی ایک تصویرشئیرکی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *