بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے چکن بریانی کی سیکڑوں دکانیں بند کرادیں

نئی دہلی: بھارتی شہر گڑگاؤں میں انتہا پسند ہندوؤں نے چکن سمیت گوشت کی سیکڑوں دکانیں بند کرادیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاؤں (گروگرام) میں انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا نے اپنے مذہبی تہوار کے موقع پر دھمکیاں دے کر شہر بھر کی گوشت کی پانچ سو سے زائد دکانیں بند کرادیں یہاں تک کہ مرغی بیچنے والوں کو بھی نہیں بخشا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کے تشدد سے تنگ ہزاروں دلت ہندوؤں نے مذہب چھوڑدیا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *