سنی لیون کو زندگی میں سب سے زیادہ کس سے پیار ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی ناموراور بے باک اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زندگی میں اپنے شوہر اور بیٹی کے علاوہ تیز رفتار کار اوراسپورٹس بائیکس سے محبت کرتی ہیں۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی آئٹم گرل سنی لیون کا شمار بالی ووڈ کی بے باک اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم فلموں میں بولڈ مناظراورآئٹم سانگ پرپرفارمنس کرنے کے باوجود سنی حقیقت میں ایک محبت کرنے والی اور گھریلو لڑکی ہیں جو شادی کے بعد اپنے شوہر ڈینئیل ویبر اور حال ہی میں گود لی ہوئی بچی نشا کور ویبر سے بہت پیار کرتی ہیں، تاہم ان دونوں کے علاوہ بھی کوئی اور ہے جس سے سنی لیون بے تحاشہ محبت کرتی ہیں اور وہ ہے تیز رفتار کاریں اوراسپورٹس بائیکس۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سنی لیون نے پورا چہرہ تبدیل کرانے کے لیے سرجری کروالی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *