ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنیوالے 3 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او

درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *