افغان صوبے قندھار میں خودکش حملہ، 14 اہلکار ہلاک

کابل: افغان صوبہ قندھار میں سرکاری دفتر کے باہر واقع ایک چوکی پر خود کش حملے میں کم از کم 12 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے میں 12 اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: امریکی وزیر دفاع کے کابل پہنچتے ہی حملہ




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *