انوشکا شرما پرلگا چوری کا الزام

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے نئے برانڈ ’’نُش‘‘ کے ڈیزائنزپر چوری کا الزام لگنے کے بعد بڑی مصیبت میں گرفتار ہوگئیں۔
اداکارہ انوشکا شرما بالی ووڈ کی باصلاحیت اورخوبصورت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہت ذہین بھی ہیں اوراسی ذہانت کی وجہ سے وہ بہت کم وقت میں فلم پروڈیوسربننے کے ساتھ کامیاب بزنس وومن بھی بن گئی ہیں، حال ہی میں انہوں نے ’’نُش‘‘ کے نام سے کپڑوں کا نیا برانڈ متعارف کروایا ہے۔ انوشکا اپنے نئے برانڈ کولے کراتنی زیادہ پرجوش ہیں کہ انہوں نے اپنے برانڈ کی تشہیر کے لیے تصاویراورویڈیوز بھی مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئرکی ہیں۔تاہم انوشکا اس وقت بڑی مصیبت میں پھنس گئیں جب برانڈ لانچ کرتے ہی ان پر چوری کا الزام لگ گیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: انوشکا شرما پر15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *