بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن 75 برس کے ہوگئے

ممبئی: 

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکارامیتابھ بچن آج اپنی 75 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مشہور اداکار امیتابھ بچن آج پورے 75 برس کے ہوگئے، امیتابھ بچن 11 اکتوبر 1942 کو بھارتی ریاست اترپردیش میں پیدا ہوئے، انہوں نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1969 میں فلم ’’سات ہندوستانی‘‘سے کیا، جس کے لیے انہیں نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *