حسن، حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی مطلوب ہونے کے نوٹس چسپاں

لاہور: نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی مطلوب ہونے کے نوٹس چسپاں کردیے گئے ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز کے خلاف نیب ریفرنس کے سلسلے میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے جس کے بعد لاہور میں حسن اور حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر مطلوب ہونے کے نوٹس چسپاں کردیے گئے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : عدم پیشی پر نواز شریف کے دونوں بیٹے اشتہاری قرار




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *