شکست پر نجم سیٹھی قوم کو تسلیاں دینے کی کوشش میں مذاق کا نشانہ بن گئے

لاہور: ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ پر نجم سیٹھی قوم کو تسلیاں دینے کی کوشش میں مذاق کا نشانہ بن گئے۔
ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلیے چیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کا حوالہ دے کر لاعلمی کا اظہار بھی کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ فارم حاصل کرنے کیلیے وقت دینا ہوگا، انہی کھلاڑیوں نے قوم کیلیے چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی، سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق اور یونس خان کا خلا راتوں رات پر کرنا مشکل ہے، موجودہ ٹیم پر بھروسہ رکھنا ہوگا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *