چین نے13سال بعدڈالر بانڈفروخت کرنے کااعلان کردیا

بیجنگ: 

 چین نے 13سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کااعلان کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق 2ارب ڈالر کے 2 بانڈز فروخت کیے جائیں گے،5سالہ مدت کے بانڈ کی فروخت سے 1ارب ڈالر اور اتنے ہی 10 سالہ نوٹس بیچ کر حاصل کیے جائیں گے، یہ نیلامی ہانگ کانگ میں ہوگی۔ واضح رہے کہ چین نے اس سے پہلے آخری ڈالر بانڈ 2004 میں جاری کیا تھا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *