کون بنے گا کروڑ پتی کے ’’کمپیوٹر جی ‘‘ کا راز کھل گیا

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘کے بارے میں شو کے سابق کھلاڑی نے ایک ایسا انکشاف کردیا ہے جسے آج تک امیتابھ سمیت شو کی پوری ٹیم نے لوگوں سے خفیہ رکھا ہواتھا۔
’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘گزشتہ 8 سیزن سے بھارت سمیت دنیا بھر کے لوگوں کا پسندیدہ ترین شو ہے، پروگرام کی مقبولیت میں بالی ووڈ کے بگ بی اور شو کے میزبان امیتابھ بچن کا بھی بہت بڑاہاتھ ہے، امیتابھ جب اپنے مخصوص انداز میں کہتے ہیں ’’کمپیوٹر جی لاک کیا جائے‘‘ تو لوگ ان کے دیوانے ہوجاتے ہیں اور ایسا لگتا ہے امیتابھ کے سامنے موجود کمپیوٹر کوئی مشین نہیں بلکہ جیتا جاگتا انسان ہے جو امیتابھ بچن کی تمام باتیں نہ صرف بغور سنتا ہے بلکہ ان کی تمام باتیں مانتا بھی ہے لیکن کیا یہ واقعی سچ ہے، اس بارے میں شو کے سابق کھلاڑی نے راز کھول دیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: امیتابھ بچن 75 برس کے ہوگئے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *