مغوی غیرملکیوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات میں اہم موڑ ہے، وزیر داخلہ

واشنگٹن: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات خطے میں مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے بہت اہم ہیں۔
امریکا میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کے تجزیہ کاروں سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اغوا ہونے والے خاندان کی بازیابی پاک امریکا تعلقات میں اہم موڑ ہے جب کہ پاک امریکا تعلقات خطے میں مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے بہت اہم ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *