نئی ٹرمپ پالیسی پر پاکستان کے تحفظات ’’مذاکرات‘‘ سے دور کریں گے، امریکا

کراچی: امریکا نے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو ’’مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرادی ہے۔
امریکا کی جانب سے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو’’ مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرائی ہے جب کہ ان تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *