نصرت فتح علی خان کا آج 69 واں یوم پیدائش ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے

کراچی: سروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کا آج 69 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔
13 اکتوبر1948 میں فیصل آباد کے معروف قوال فتح علی خان کے ہاں پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان قوالی اورلوک موسیقی میں اپنی پہچان آپ تھے۔ نصرت فتح علی خان کا پہلا تعارف خاندان کے دیگرافراد کی گائی ہوئی قوالیوں سے ہوا اور ’’دم مست قلندرمست مست‘‘ نے انہیں شناخت عطا کی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *