نوازشریف نے نیب ریفرنسزکے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسزکے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسزکے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: نیب ریفرنسز میں نواز شریف، بیٹی اور داماد پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *