ویتنام میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے 50 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ہنوئی: ویتنام میں سیلابی ریلوں اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی جب کہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قدرتی آفات نے ویتنام کے مرکزاور شمالی علاقوں میں بڑی پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے جب کہ رہائشی علاقوں پر تودے گرنے سے درجنوں افراد مٹی تلے دب گئے اور ملبے سے متعدد لاشیں نکالی گئی ہیں ۔
یہ خبر بھی پڑھیں: یتنام میں طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے37افراد ہلاک




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *