کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ کا پہلا موشن پوسٹر جاری ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

ممبئی: بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیاگیا ہے۔
اپنی مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والے بھارت کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے، 15 سیکنڈ دورانیے پرمشتمل پوسٹر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں کپل ایک فرنگی یعنی انگریز افسر کو لات مارتے ہوئے دکھا ئی دے رہے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *