ہوم / 2020 / جولائی

ماہانہ آرکائوز :

ہونڈا نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا

ملک بھر میں کمزور ہوتے روپے کی قدر کو جواز بناتے ہوئے ہونڈا نے گاڑیوں کی قیمتیوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا، سب سے زیادہ اضافہ ٹربو آر ایس اور ٹربو اوریل گاڑیوں میں کیا گیا ہے۔ ہونڈا کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ٹربو آر …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے حوالے سے غیر سنجیدہ رویہ باعث تشویش، تحقیق

آغا خان یونیورسٹی اور چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق پاکستان کے رہائشی ہر 6 میں سے ایک خاندان کا یہ یقین ہے کہ وہ کووڈ-19 کے خطرے سے محفوظ ہیں خواہ وہ کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہ کریں۔ پاکستانی تحقیق کاروں نے مئی 2020 …

مزید پڑھیں

بچوں پر سیسے کے زہریلے اثرات: متاثرہ ممالک میں انڈیا سر فہرست جبکہ پاکستان تیسرے نمبر پر

لیڈ یا سیسے کے زہریلے اثرات کے بارے میں عالمی سطح پر ایک نئی تحقیق کے مطابق سیسے سے متاثر بچوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر جبکہ انڈیا پہلے نمبر پر ہے۔ یہ رپورٹ بچوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسف اور پیور …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کس کس کے پاس دوہری شہریت؟

حکومت میں دوہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دبائو کا شکار ہے جہاں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان سمیت نصف درجن سے زائد افسران دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ ان حالات میں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی …

مزید پڑھیں

لاہور میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈائیریا تیزی سے پھیلنے لگا

لاہورمیں موسم کی تبدیلی کےساتھ ہی ڈائیریا (اسہال) تیزی سے پھیلنے لگا ہے اور سرکاری اسپتالوں میں ڈائیریا کے ایک ہزار مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق ڈائیریا کے مریضوں میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے اور  اب تک ڈائیریا کے مرض میں مبتلا 600  بچے مختلف اسپتالوں میں …

مزید پڑھیں

معاون خصوصی دوہری شہریت پر نااہل نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے دوہری شہریت رکھنے والے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عوام کو جوابدہ ہیں، اکیلے ریاست کا نظام نہیں چلاسکتے، معاون خصوصی کا تقرر وزیر اعظم کا اختیار، تعداد کی بھی کوئی …

مزید پڑھیں

‘اپوزیشن بلز کی منظوری میں ساتھ نہ بھی دیتی تو مشترکہ اجلاس میں منظور کروالیتے’

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن این آر او مانگ رہی ہے جو کسی صورت نہیں دیں گے اور کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن (سیکیورٹی کونسل اور انسداد …

مزید پڑھیں

بھارت بحر ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت بحر ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کو آج 360دن ہو گئے …

مزید پڑھیں

نیب کا زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر کرپشن ریفرنس کے بعد آصف زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے …

مزید پڑھیں

صرف ’سونگھ‘ کر کورونا وائرس کا سراغ لگانے والے کتے

میونخ: جرمن سائنسدانوں نے سراغ رساں کتوں کو اس انداز سے تربیت دی ہے کہ وہ کسی شخص سے لیے گئے نمونے کو صرف سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کورونا وائرس موجود ہے یا نہیں۔ کورونا وائرس کا سراغ لگانے میں ان کتوں کی کارکردگی 94 فیصد ہے۔ …

مزید پڑھیں