ہوم / Pakistan

Pakistan

آغا سراج درانی کا جسمانی ریمانڈ، یکم مارچ تک نیب کے حوالے

کراچی: پیپلز پارٹی کی مشکلات میں اضافہ،   احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیاہے۔ تفصیل کے مطابق نیب نے آغا سراج درانی کو احتساب عدالت نمبر تین کے منتظم …

مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا خطے کو جہنم بنادے گا

میرا ایمان ہے دیانتدار پروفیشنل میڈیا معاشرے میں پیغمبرانہ کردار کے لئیے پیدا کیا گیا تھا ،کہ جب معاشرے کے طاقتور طبقے عام کمزور لوگوں پر ظلم کرنے لگیں یا ریاستیں اپنی طاقت کے زور پر کمزور ریاستوں کو تابع بنانے کی کوشش کریں تو میڈیا اپنے عوام کو حکمرانوں …

مزید پڑھیں

” پیٹ ہے یا کباڑخانہ” 54 سالہ شخص کے پیٹ سے 2 کلوگرام وزنی پتھر اور سکے برآمد

جنوبی کوریا: ڈاکٹروں نے ایک مریض کے معدے سے 2 کلوگرام وزنی پتھر، سکے اور ڈھکنے وغیرہ برآمد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے ایک شخص نے کئی برس قبل اپنی اداسی دور کرنےکے لیےالٹی سیدھی اشیا کھانا شروع کردی تھیں اور اب پیٹ کےدرد کی شکایت پر …

مزید پڑھیں

سعودی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

لاہور: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو …

مزید پڑھیں

ملک کے طول وعرض میں شدید بارشیں، بلوچستان برساتی نالے بپھرگئے، مکران و لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ

لاہور+ کراچی +کوئٹہ: پاکستان کے طول و عرض میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ ملک کے اکثر علاقوں میں جاری بارشوں کی وجہ سے سڑکیں، گلیاں اور بازار ندی نالوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے …

مزید پڑھیں

ڈھاکہ شہر کے قدیم حصے میں ہولناک آتشزدگی، 69 افراد جل کر ہلاک، 50 زخمی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قدیم حصے میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کئی عمارتوں میں پھیل گئی، 69 افراد جل کر ہلاک جبکہ 50 بری طرح جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک سرکاری اہلکار اور چشم دید گواہوں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو علی الصبح بنگلہ دیش …

مزید پڑھیں

"نیب کی بڑی کارروائی” سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی بڑی کارروائی، آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتارکر کے کراچی منتقل کردیا۔ تفصیل کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گزشتہ روز اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے …

مزید پڑھیں

روسی صدر کا یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب کے خلاف ٹرمپ کو انتباہ

ماسکو: ولادی میر پوتن نے امریکہ کی طرف سے مغربی یورپ کے بعض ممالک میں  میزائلوں کی تنصیب پر انتباہ کیا ہے کہ اگر امریکہ نے مغربی دارالحکومتوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو روس اپنے جدید ترین میزائلوں سے بھرپور جواب دے گا۔ روسی صدر کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

مودی کا ہٹلر سے ‘موازنہ’ کرنے والے بھارتی پروفیسر کو جیل کا خطرہ لاحق ہو گیا

نئی دہلی : انڈیا کے کم ذات لوگوں کے لیے مسیحا کی حیثیت رکھنے والے پروفیسر آنند تلتمبڑے پر حکومت کے خلاف منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے. پروفیسر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ وہ اس ذلالت کو بیان نہیں کر سکتے جس کا انھیں سامنا …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی پی ایس ایل میں شائقین کی کم تعداد پر مایوس

پی سی بی ایسی حکمت عملی تیار کرے کہ زیادہ لوگ میچز دیکھنے آئیں،آل راؤنڈر کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت بن چکا ہے تاہم ان کی خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شائقین اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں