لندن: چوہوں کی تیارکردہ ننھی منی پینٹنگ تیزی سے مقبول ہورہی ہیں اور انہیں فروخت کرنے والی خاتون خاصی دولت مند بھی ہوچکی ہیں۔ چوہے حقیقت میں بہت ذہین اور باکمال ہوتے ہیں اور اسٹیف ٹو گڈ نامی خاتون نے ان کی مدد سے فنِ مصوری کا ایک کاروبار شروع کیا …
مزید پڑھیںنیویارک
’زندگیاں بچانے، وبا کے خاتمے کے لیے چار ارب ڈالر درکار‘
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد دو لاکھ 83 ہزار 831 ہو گئی ہے جبکہ متاثرین 37 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہیں۔ ادھر اقوام متحدہ نے جمعرات کو ایک نئی اپیل میں کہا ہے کہ ‘غریب ملکوں میں کروڑوں افراد کی زندگیاں بچانے اور …
مزید پڑھیںنیویارک، شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف مسلم کمیونٹی کا انڈین کونصل خانہ کے سامنے احتجاج
بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج بھارت میں مودی حکومت کے شہریت کے متنازعہ قانون، نیشنل رجسٹریشن سٹیزن شپ اور نیشنل رجسٹریشن پاپولیشن کے خلاف احتجاج بڑھتا جا رہا ہے۔ نیویارک میں مسلم کمیونٹی نے انڈین کونصل خانہ کے سامنے بھی بھر پور احتجاج …
مزید پڑھیںامریکہ میں سیب کی نئی کاسمک کرسپ ورائٹی متعارف
اس سال امریکہ میں سیب کی نئی ورائٹی متعارف ہو رہی ہے۔ 2020 میں یہ ورائٹی عالمی مارکیٹ تک پہنچ جائے گی۔نئی ورائٹی کی شیلف لائف ایک سال ہو گی اگر اسے کولڈ اسٹوریج میں رکھا جائے۔سیب کی دو موجودہ اقسام کی کراس بریڈنگ سے کاسمک کرسپ نئی ورائٹی تیار …
مزید پڑھیںنیویارک کے مضافات میں مسلمانوں کی تاریخ کی تلاش
نیویارک کے مضافات میں ہارلم ایک پُرکشش سیاحتی مقام ہے۔ یہاں کی موسیقی، قدیم اور جدید عمارتیں اور کھانے سیاحوں کو خوب لُبھاتے ہیں۔ یہاں سیاح خوب مزے کرتے ہیں لیکن حال ہی میں یہاں مسلمانوں کی تاریخ کے حوالے سے خصوصی ٹرپ تیار کی گئی۔ نیویارک میں صدیوں پرانی …
مزید پڑھیں37 سال بعد برطانوی پارلیمنٹ کا ہفتے کے روز اہم اجلاس
وزیراعظم بورس جانسن کے برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے معاہدے پر ووٹنگ کیلئے پارلیمنٹ کا اہم اجلاس 37 سال بعد چھٹی کے روز منعقد ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل کیلئے وزیراعظم کو ممکنہ برتری حاصل نہیں ہے۔بورس جانسن کو امید ہے کہ لیبر پارٹی کے 9 …
مزید پڑھیںبلیک لسٹ سے بچنے کیلئے پاکستان کو فروری تک مہلت،ایف اے ٹی ایف
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر زیانگ من لیو نے کہا ہے کہ فروری تک پاکستان کو اپنے مالیاتی نظام کی خامیوں اور کمزوریوں کو دور کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے بعد پیرس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زیانگ من لیو نے کہا …
مزید پڑھیںٹھوس قوانین بننے تک ڈیجیٹل کرنسی لبرا کو جاری نہ کیا جائے،جی سیون
دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں نے فیس بُک کی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کے اجرا ٗ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جب تک ٹھوس قوانین نہیں بن جاتے لبرا کو اجرا ٗ کی اجازت نہ دی جائے۔فرانس کے وزیر معیشت برونو لی میرے کہتے ہیں کہ نئی ڈیجیٹل کرنسی …
مزید پڑھیںامریکی دباوٗ کام کر گیا،ترکی جنگ بندی پر رضامند
ترکی نے شام میں کُردوں کے خلاف جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات میں ترک صدر طیب اردگان نے شام کے اندر کُردوں کے خلاف فوجی کارروائی روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایک روز قبل ہی امریکی صدر …
مزید پڑھیںغیر ملکی صحافی سٹیون بٹلر کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کے ایشیا پروگرام کے کوآڈینیٹر سٹیون بٹلر کو لاہور ایئر پورٹ سے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سی پی جے ایک بیان کے مطابق سٹیون بٹلر کو ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ان کا نام بلیک لسٹ …
مزید پڑھیں