ہوم / امریکہ / واشنگٹن

واشنگٹن

امریکی صدور نے درجنوں بار ایمرجنسی نافذ کی لیکن ٹرمپ کی تو ہر بات نرالی ہے

واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز اپنا وہی آئینی اختیار استعمال کیا ہے جس کے تحت امریکہ کی دونوں سیاسی پارٹیوں کے صدور ملک میں تقریباً 60 مرتبہ ایمرجنسی کا نفاذ کر چکے ہیں لیکن جس مقصد کے لئے ٹرمپ نے یہ انتہائی آئینی اقدام اٹھایا ہے اس کی …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی، ملک میں آئینی تصادم کا خطرہ

واشنگٹن ڈی سی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کردی جس سے ملکی اداروں میں آئینی تصادم کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لئے صدر ٹرمپ نے نیشنل ایمرجنسی کا باقاعدہ اعلان کرنے کے بعد کہا ہے کہ "بات …

مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف نیا پروپیگنڈا: بھارت اور امریکہ نے پلوامہ حملے کے پیچھے آئی ایس آئی کے کردار پر سوال اٹھانا شروع کر دیئے

واشنگٹن + نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) : مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد حملے کے بعد بھارت اور امریکہ کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کا ایک اور موقع مل گیا ہے۔ حملے کے فوراً بعد جیش محمد کی طرف سے ذمہ داری قبول کرنے کے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سرحدی دیوار کی تعمیر پر نیشنل ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی رضامندی سے بالاتر اپنے وعدے کے مطابق میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ دیوار کی تعمیر کے لیے فراہم کیے گئے ناکافی فنڈز پر مبنی …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے روس کے ساتھ خفیہ رابطوں پر تفتیش شروع نہ کرتا تو نوکری سے جاتا: میک کیب

واشنگٹن: ایف بی آئی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینڈریو میک کیب نے سی بی ایس کو بتایا ہے کہ انہوں نے نوکری سے نکالے جانے کے ڈر سے ڈونلڈ ٹرمپ کے روس کے ساتھ تعلقات پر تفتیش کا آغاز کردیا ہے، میں ایسا نہ کرتا تو نوکری سے ہاتھ دھو …

مزید پڑھیں

روسی صدر دنیا بھر کی جمہوریتوں کو دھمکا رہے ہیں، مائیک پومپیو

واشنگٹن :امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دنیا بھر کی جمہوریتوں کو دھمکا رہے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق مائیک پومپیو نے سلواکیا کے دارالحکومت براٹیسلوا میں صحافت کے طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ ولادیمیر …

مزید پڑھیں

افغانستان میں انتخابات سے پہلے طالبان سے معاہدے کے لیے کوشاں ہیں، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن:  افغان مفاہمتی عمل میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں جولائی کے انتخابات سے پہلے طالبان سے امن معاہدے کی کوشش کی جائے گی تاکہ طالبان بھی انتخابی عمل کا حصہ بن سکیں۔ واشنگٹن میں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے …

مزید پڑھیں

کیا ڈیوڈ ملپاس ورلڈ بینک کو چلا پائیں گے یا برباد کردیں گے؟

واشنگٹن: اس سے حیران کن خبر اور کیا ہو گی کہ ورلڈ بینک کی پالیسیوں پر سب سے زیادہ تنقید کرنے والے ڈیوڈ ملپاس کو پرسوں بدھ کے روز ورلڈ بینک کا اگلا صدر نامزد کر دیا جائے گا۔ ملپاس جو اس وقت امریکی محکمہ خزانہ میں بین الاقوامی امور کے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے خشوگی رپورٹ پر کانگریس کی دی ہوئی ڈیڈ لائن مسترد کر دی

واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے قانون سازوں کی جانب سے خشوگی کے اندوہناک قتل میں سعودی ولی عہد کے ملوث ہونے کے بارے میں واضح امریکی مو¿قف کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کانگریس کو جمال خشوگی کے قاتلوں کا تعین کرنے والی رپورٹ مہیا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

افغانستان صدارتی الیکشن سے قبل طالبان کیساتھ امن معاہدہ کرنا چاہتے ہیں،زلمے خلیل زاد

واشنگٹن :امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ دوحہ میں امریکہ طالبان امن مذاکرات ”حساس اور پیچیدہ تھے“، جن میں، بقول ا?ن کے ”پاکستان نے سہولت کار کا مثبت کردار ادا کیا“۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کی بحالی سے نہ صرف …

مزید پڑھیں