ہوم / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

صرف ’سونگھ‘ کر کورونا وائرس کا سراغ لگانے والے کتے

میونخ: جرمن سائنسدانوں نے سراغ رساں کتوں کو اس انداز سے تربیت دی ہے کہ وہ کسی شخص سے لیے گئے نمونے کو صرف سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کورونا وائرس موجود ہے یا نہیں۔ کورونا وائرس کا سراغ لگانے میں ان کتوں کی کارکردگی 94 فیصد ہے۔ …

مزید پڑھیں

کورونا وبا کے تناظر میں تیرتے ہوئے سینما کا آغاز

ہوسٹن: عالمی کورونا وبا نے ہماری زندگی کے معمولات کو تیزی سے تبدیل کیا ہے اور اب امریکا میں ایسے کئی سینما کا آغاز ہورہا ہے جو عین ڈرائیو ان جیسے ہوں گے لیکن وہاں ایک خاندان کسی کار کی بجائے کشتی میں سوار ہوکر فلم سے لطف اندوز ہوسکے گا۔ …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے پریشان ہیں تو اپنی چیخ آئس لینڈ تک پہنچائیں!

آئس لینڈ سیاحوں کے لیے اپنی تشہیر کرتا رہتا ہے اور اب اسی مہم کے تحت کہا گیا ہے کہ یہ ملک سیاحت کا بہترین مقام ہے اور اس کی بدولت کورونا لاک ڈاؤن میں بند افراد اپنا غصہ نکالنے کے لئے اپنی چیخ اس ویب سائٹ پر ریکارڈ کراسکتے …

مزید پڑھیں

ٹاس کے ذریعے رکنِ اسمبلی کا انتخاب

ویلنگٹن: گزشتہ ماہ ایک چھوٹے سے ملک ’’نیئو‘‘ کے قصبے سے رُکنِ اسمبلی کا انتخاب کرنے کےلیے سکّہ اچھال کر ’’ٹاس‘‘ کا سہارا لیا گیا۔ یہ مجبوری اس لیے آن پڑی کیونکہ دونوں امیدواروں کو یکساں تعداد میں (26) ووٹ ملے تھے۔ اگر یہ خبر آپ کو عجیب لگ رہی ہے …

مزید پڑھیں

میک اپ کے ذریعے معروف شخصیات کا روپ دھارنے والا فنکار

ویسے تو میک اپ خواتین خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ میک کا استعمال کرتے ہوئے کوئی کسی کی صورت ہی اختیار کر لے؟ آج ہم آپ کو ایک ایسے میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں بتائیں گے جو …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں اخبار کے ساتھ ماسک بالکل مفت

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس وبا کے دوران اپنے قارئین کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کرنے اور مہلک وائرس سے بچانے کے لیے اخبار روشنی کی انتظامیہ ایک صفحے پر ماسک چسپاں کرکے تحفتاً تقسیم کر رہی ہے۔ دنیا ہلاکت خیز کورونا وائرس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ‘کورونا دیوی’ کی پوجا

بھارت کا شمار کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں کیا جا رہا ہے اور یہاں کے لوگ وائرس کے خاتمے کے لیے عجیب و غریب حکمت عملی اپنا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں خواتین کے ایک گروہ نے کورونا وائرس سے لڑنے کے …

مزید پڑھیں

بھارتی کسان نے پیلے رنگ کا نایاب کچھوا پکڑ لیا

بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیلے رنگ کا نایاب البینو فلیپ شیل کچھوا پایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ نایاب کچھوا بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک کسان کو کام کے دوران کھیت میں ملا جو اس نے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا۔ ماہرین کے مطابق اس …

مزید پڑھیں

پالتو جانوروں سے بھرے گھر میں رکھا گلدان 90 لاکھ ڈالر میں نیلام

لندن: ایک طویل عرصے سے فراموش کردہ چینی گلدان جو پہلے بھی صرف 56 ڈالر میں فروخت ہوا تھا اب دوبارہ ایک گھر سے ملا ہے اور حال ہی میں اسے 90 لاکھ ڈالر میں نیلام کیا گیا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں رقم ڈیڑھ ارب روپے سے بھی زائد …

مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ڈاکوؤں کو ہتھیار ڈالنے پر مفت گائے کی پیشکش

نائیجیریا: نائیجیریا میں باغی نما ڈاکوؤں کو حکومت کی جانب سے بندوق کے بدلے مویشیوں کی پیشکش ہوئی ہے جس کے تحت ایک اے کے 47 (کلاشنکوف) کے بدلے دو گائیں حاصل کی جاسکیں گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس علاقے میں گائے جیسے مویشیوں کی بہت زیادہ اہمیت …

مزید پڑھیں