ہوم / یورپ

یورپ

” پیٹ ہے یا کباڑخانہ” 54 سالہ شخص کے پیٹ سے 2 کلوگرام وزنی پتھر اور سکے برآمد

جنوبی کوریا: ڈاکٹروں نے ایک مریض کے معدے سے 2 کلوگرام وزنی پتھر، سکے اور ڈھکنے وغیرہ برآمد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے ایک شخص نے کئی برس قبل اپنی اداسی دور کرنےکے لیےالٹی سیدھی اشیا کھانا شروع کردی تھیں اور اب پیٹ کےدرد کی شکایت پر …

مزید پڑھیں

روسی صدر کا یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب کے خلاف ٹرمپ کو انتباہ

ماسکو: ولادی میر پوتن نے امریکہ کی طرف سے مغربی یورپ کے بعض ممالک میں  میزائلوں کی تنصیب پر انتباہ کیا ہے کہ اگر امریکہ نے مغربی دارالحکومتوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو روس اپنے جدید ترین میزائلوں سے بھرپور جواب دے گا۔ روسی صدر کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے شہزادہ چارلس کے بجائے پوتے ولیئم کو بادشاہ نامزد کر دیا

  لندن : ملکہ برطانیہ نے انگلستان کی بادشاہت کے لیے شہزادہ چارلس  کے بجائے اپنے پوتے ولیئم کو نامزد کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ملکہ الزبتھ بطور ملکہ مزید خدمات سر انجام دینا نہیں چاہتیں چنانچہ انھوں نے پرنس …

مزید پڑھیں

ایک مہذب ملک نے ہماری پارلیمنٹ کا ڈیٹا سسٹم ہیک کیے رکھا: آسٹریلوی وزیر اعظم کا الزام

سِڈنی : آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے کسی نامعلوم مہذب ملک کے عہدیدار پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ہماری  پارلیمنٹ کے کمپیوٹر نیٹ ورک کو ہیک کر لیا تھا۔ جس کی وجہ سے آسٹریلوی سیاست میں بیرونی عناصر کی مداخلت کا شبہ پیدا ہو گیا ہےجبکہ  …

مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس: عالمی عدالت میں پاکستانی جج کی طبیعت ناساز، سماعت ملتوی

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں موجود عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی جانب سے اٹارنی جنرل انور منصور، ڈاکٹر فیصل اور خاور قریشی …

مزید پڑھیں

"پادریوں کا پاپی ٹولہ” واشنگٹن کے سابق پادری تھیوڈور پر بھی جنسی زیادتی کا الزام

ویٹیکن سٹی : واشنگٹن کے ایک سابق پادری اور آرچ بشپ تھیوڈور ای میک کیرک کو جنسی زیادتی کا مرتکب قرار  دے کر پادری کے نصب سے محروم کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پوپ فرانسس نے واشنگٹن کے سابق پادری اور آرچ بشپ تھیوڈور ای میک کیرک کو ایک …

مزید پڑھیں

"پادریوں کا پاپی ٹولہ” تھیوڈور کے سابق پادری پر بھی جنسی زیادتی کا الزام

ویٹیکن سٹی : واشنگٹن کے ایک سابق پادری اور آرچ بشپ تھیوڈور ای میک کیرک کو جنسی زیادتی کا مرتکب قرار  دے کر پادری کے نصب سے محروم کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پوپ فرانسس نے واشنگٹن کے سابق پادری اور آرچ بشپ تھیوڈور ای میک کیرک کو ایک …

مزید پڑھیں

میونخ سیکیورٹی کانفرنس کا آغاز، سرد جنگ کے عروج کا دور اور بڑے فوجی چیلنجز پر بحث

میونخ (جرمنی): عالمی لیڈروں کی ایک بڑی تعداد میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے میونخ میں جمع ہو چکی ہے۔ اس اجلاس دنیا بھر میں سرد جنگ کے عروج کے دنوں میں موجودہ دور کے سب سے بڑے ملٹری چیلنجز پر غور کیا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

سونے کی کان میں پانی بھرنے سے 23 کان کن ہلاک، 25 لاپتہ ہوگئے

ہرارے: زمبابوے میں سونے کی ایک کان میں بارش کا پانی بھرنے سے 23 کان کن ہلاک اور 25 سے زائد لاپتا ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے سے 145 کلومیٹر دور کدوما کے علاقے میں واقع سونے کی عمودی یا شافٹ کان میں اس وقت پانی بھرنے لگاجب …

مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ شدت پسندوں کا ٹولہ، وینزویلا میں بحران کا ذمہ دار امریکہ ہے: نکولس مڈورو

وینزویلا : وینزویلا کے صدر نکولس مڈورو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو ’شدت پسندوں کا گینگ‘ قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابقبرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی حکومت بچانے کے لیے امریکی اور یورپی حمایت یافتہ اپوزیشن سے برسر پیکار وینزویلین صدر نکولس مڈورو نے الزام …

مزید پڑھیں